Categories
Breaking news

وزیر اعظم نے دیوسائی میں اسکینگ کی تصاویر شیئر کردیں

Advertisement
وزیر اعظم نے دیوسائی میں اسکینگ کی تصاویر شیئر کردیں

وزیر اعظم عمران خان کا پاکستان میں سیاحت اور اس کے فروغ سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمائی سیاحت اور اس کی ریزورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دیو سائی میدان میں اسکینگ کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کا دیو سائی میدان میں اسکینگ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ موسم سرما میں دیوسائی میدان کو اسکینگ کے ذریعے عبور کیا جاسکے گا۔

وزیر اعظم عمران خان نے سیاحت اور اسکینگ کے شوقین افراد کے لیے خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمائی سیاحت اور اس کی ریزورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *