Categories
Breaking news

وزیر اعظم عمران خان کابل پہنچ گئے

Advertisement
وزیر اعظم عمران خان کابل پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان پہلے سرکاری دورے پر ہمسایہ ملک افغانستان پہنچ گئے۔

عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی کابل پہنچ گئے ہیں۔

پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر افغانستان کا دورہ کر رہے ہیں جہاں دوطرفہ تعلقات، افغان امن عمل، دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تجارت اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہو گی۔

عبداللّٰہ عبداللّٰہ کی پاکستان آمد، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

طالبان کے ساتھ بین الافغان مذاکرات کے لیے حکومت کی…

یاد رہے رواں سال ستمبر میں وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا جس میں پاک افغان تعلقات کومضبوط بنانےاورافغان امن عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *