Categories
Breaking news

وزیر اعظم عمران خان نے پلاٹ کا قبضہ ختم کرانے کیلئے عمر شیخ کو سی سی پی او لگوایا

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے لاہور میں قبضہ مافیا کو لگام دینے کے لیےعمر شیخ کو سی سی پی او لگایا۔

ایک انٹرویو میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اقتدار میں آ کر کئی بار آئی جی پنجاب سے اپنے بہنوئی کے پلاٹ سے قبضہ چھڑانے کی بات کی لیکن قبضہ برقرار رہا۔

عمران خان نے کہا کہ ایک دن قبضہ مافیا نے بہنوئی کے برابر والے پلاٹ کے مالک کو گولی مار دی۔

یہ بھی پڑھیے

انہوں نے کہا کہ اس واقعے کے بعد انہوں نے سی سی پی او لاہور کو لانے کا فیصلہ کیا۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ عمر شیح نے آتے ہی قبضہ مافیا کے کارندوں کو گرفتار کرلیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *