Categories
Breaking news

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ناران پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ناران پہنچ گئے

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر ناران پہنچ گئے جہاں وہ ٹائیگر فورس کے رضا کاروں سے خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم دورۂ ناران میں خیبر پختونخوا کےسیاحت اور ماحولیاتی تحفظ کے منصوبوں کا آغاز کریں گے۔

ان منصوبوں میں دریائے کنہار کے کناروں پر شجر کاری، کمیونٹی ریور رینجرز کو موٹر بائیکس کی تقسیم، دریائے کنہار میں ٹرواٹ مچھلی کی افزائش، ساڑھے پانچ لاکھ ماحول دوست بایو ڈیگریڈیبل بیگز کی فراہمی شامل ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا جولائی میں دورۂ برطانیہ ملتوی

وزیراعظم عمران خان کا جولائی میں دورۂ برطانیہ ملتوی کردیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں وزیراعظم سیاحوں کے لئے ایمرجنسی ریسپانس سروس اور فضلہ جمع کرنے کے لیے مشینری اور سامان کی حوالگی کا بھی آغاز کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *