Categories
Breaking news

وزیر اعظم عمران خان اور ان کے وزراء ڈرامہ کرتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

Advertisement
وزیر اعظم عمران خان اور ان کے وزراء ڈرامہ کرتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

مشیر برائے ماحولیات و ساحلی ترقی مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ وزیر اعظم اور ان کے وزراء ڈرامہ کرتے ہیں، عمران خان نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے۔

کراچی میں تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر برائے ماحولیات و ساحلی ترقی مرتضی وہاب نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ڈرامہ نگار ہے۔

سندھ کو گیس سے محروم کرنا آرٹیکل 158 کی خلاف ورزی ہے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے سندھ سے پیدا ہونے والی گیس سے صوبے کی ضروریات پوری کی جائیں، سندھ کو گیس سے محروم کرنا آئین کے 158 آرٹیکل کی خلاف ورزی ہے۔

x
Advertisement

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ حکومت میں تیاری کرکے آنا چاہیئے ، ملک کو خامیوں میں دھکیلنے کے بعد اب وزیر اعظم کو خیال آگیا ہے، جبکہ پیپلز پارٹی نے اپنے وعدے پورے کیے ہیں ، کل بلاول بھٹو زرداری ملیر ایکسپریس وی کے کام کا افتتاح کریں گے۔

ایک سوال کے جواب میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے الیکشن میں حصہ نہیں لیتا ، ابھی تک استعفے نہیں دیے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *