Categories
Breaking news

وزیر اعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

وزیر اعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

وزیر اعظم عمران خان سے اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے و فد نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں صابر حسین قائم خانی، صلاح الدین، اقبال محمد علی، اسامہ قادری، کشور زہرہ شریک تھیں۔

وزیراعظم اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے مسائل، جاری ترقیاتی منصوبوں اور بجٹ امور پر گفتگو ہوئی۔

ایم کیو ایم وفد نے حیدر آباد میں یونیورسٹی کے لیے فنڈز مختص کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

متحدہ وفد نے اس موقع پر کراچی اور حیدر آباد میں ترقیاتی کاموں کے فنڈز مختص کیے جانے پر بھی شکریہ ادا کیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *