Categories
Breaking news

وزیر اعظم آج سہ پہر عوام سے ٹیلی فونک گفتگو کریں گے

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

وزیر اعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلی فونک گفتگو کریں گے۔

وزیر اعظم کا آج پانچویں بار ٹیلیفون کے ذریعے عوامی رابطہ ہوگا۔

دوسری جانب عمران خان آج صحافیوں اور اداکاروں سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع ک کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں وزیراعظم موجودہ صورتحال پر صحافیوں اور اداکاروں کو اعتماد میں لیں گے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں وزیراعظم دھمکی آمیز خط بارے بھی آگاہ کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.