
سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔
سپریم کورٹ کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ فل کورٹ کی استدعا مسترد کی جاتی ہے، فل کورٹ تشکیل نہ دینے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔
حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حمزہ شہباز، ڈپٹی اسپیکر اور دیگر وکلاء کی طرف سے مزید وقت مانگا گیا، فریقِ دفاع کے وکلاء کی مزید وقت کی استدعا منظور کی جاتی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
- ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواست کی سماعت شروع
- سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے سے متعلق تمام درخواستیں مسترد کردیں
سپریم کورٹ کے حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تمام وکلاء 26 جولائی کو مقدمے کی تیاری کر کے آئیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
حب ڈیم مکمل بھرنے کے نشان سے ساڑھے 3 فٹ اوپر چلا گیا
کراچی اور بلوچستان کے علاقوں کو پانی سپلائی کرنے والے بلوچستان کے حب ڈیم میں پانی کی سطح مکمل بھر جانے کے نشان 339 فٹ سے ساڑھے 3 فٹ بلند ہو گئی۔
-
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواست کی سماعت شروع
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ درخواست کی سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی بینچ میں شامل ہیں۔
-
یاسمین راشد سمیت 14 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 5 اگست تک توسیع
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما یاسمین راشد سمیت 14 ملزمان کے خلاف توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں عدالت نے عبوری ضمانتوں میں 5 اگست تک توسیع کر دی۔
-
کراچی: بارش کے بعد خیابانِ شہباز اور گرو مندر چوک ٹریفک کیلئے بند
کراچی میں وقفے قفے سے جاری بارش کے باعث ڈی ایچ اے نے خیابان شہباز سڑک ٹریفک کے لیے بند کردی۔
-
کراچی میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش جاری
24 جولائی کی شب شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ تاحال تھمنے کا نام نہیں لے رہا جبکہ کراچی میں آج بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان میں کورونا وائرس سے کُل اموات 30 ہزار 470 ہو گئیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔
-
کراچی:نور محمد بروہی گوٹھ میں پانی جمع، قیمتی اشیاء ڈوب گئیں
دوسری جانب سرجانی میں پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر 6 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔
-
کراچی، مختلف علاقوں میں بارش، سڑکوں پر پانی جمع
شہر قائد میں بارش کے بعد شہر کی زیادہ تر سڑکیں صاف ہوگئیں، تاہم بعض میں اب بھی پانی جمع ہے۔
-
پارٹی اجلاس میں فیصلہ ہوا تھا ووٹ پرویز الٰہی کو ہی دینا ہے، مونس الٰہی
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی ممبر کو نہ زبانی اور نہ ہی تحریری نوٹس دیا گیا۔
-
پی ڈی ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس توہین عدالت ہے، شاہ محمود
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اٹارنی جنرل ملک سے باہر ہیں، کھیل کے آرکیٹکٹ آصف زرداری بھی ملک سے باہر چلے گئے ہیں۔
-
کراچی: صبح 8 بجے سے اب تک بارش کے اعداد و شمار جاری
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی روڈ پر 8.7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ ڈی ایچ اے میں 6.6، سعدی ٹاؤن اور گڈاپ میں 4.8، سرجانی میں 4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
-
وفاقی وزیر قانون و دیگر نے آج بدتمیزی کی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر قانون اور دیگر وزراء نے آج بدتمیزی کی۔
-
ضمنی الیکشن میں دھاندلی نہ ہوتی تو پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ ہوتے، بابر اعوان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی نہ ہوتی تو پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب ہوتے۔
-
فل کورٹ کی استدعا، فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے، میاں افتخار
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) رہنما میاں افتخار حسین نے سپریم کورٹ کے فل کورٹ کی استدعا مسترد کرنے کو فیصلے کو سمجھ سے بالاتر قرار دے دیا۔
-
فل کورٹ نہ بنانے کی واحد وجہ خوف ہے، مریم نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فل کورٹ نہ بنانے کی واحد وجہ خوف ہے۔