Categories
Breaking news

وزیرِ اعظم کے اقدامات ماحولیات دشمن ہیں: اسماعیل راہو

وزیرِ اعظم کے اقدامات ماحولیات دشمن ہیں: اسماعیل راہو

وزیرِ ماحولیات سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے اقدامات ماحولیات دوست نہیں بلکہ ماحولیات دشمن ہیں۔

لاڑکانہ کے افسروں کی کراچی سکھر میں عارضی تعیناتی ہے، اسماعیل راہو

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بر ائے بورڈز و…

سندھ حکومت کی جانب سے گلاسکو میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں وزیرِ اعظم عمران خان کے شرکت نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ ماحولیات سندھ نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نہ خود گلاسگو میں ہونے والی ماحو لیاتی کانفرنس میں شریک ہوئے، نہ ہی صوبوں کو شریک ہونے دیا۔

صوبائی وزیر سندھ اسماعیل راہو دوبارہ کورونا میں مبتلا

وزیر جامعات اینڈ بورڈ سندھ محمد اسماعیل راہو…

اسماعیل راہو کا یہ بھی کہنا ہے کہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 26 میں پیش کی گئی دستاو یزات سندھ کے ساتھ شیئر بھی نہیں کی گئیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.