Categories
Breaking news

وزیرِ اعظم کل فیصل آباد کا دورہ کرینگے

وزیرِ اعظم کل فیصل آباد کا دورہ کرینگے

وزیرِ اعظم عمران خان کل فیصل آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جہاں وہ مختلف منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

عمران خان کی مراعات کی تفصیلات،درخواست گزار سے دلائل طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر/صباح نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے…

ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان واسا فیصل آباد کے 4 ارب روپے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کو دورہ فیصل آباد کے دوران صنعتوں کی صورتِ حال پر بریفنگ دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزیرِاعظم عمران خان سے اس دورے کے دوران فیصل آباد کے ارکانِ اسمبلی بھی ملاقات کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *