Categories
Breaking news

وزیرِ اعظم کا ISI ہیڈ کوارٹر کا دورہ

وزیرِ اعظم کا ISI ہیڈ کوارٹر کا دورہ

وزیرِ اعظم عمران خان نے آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیرِ اعظم عمران خان اور وفاقی وزراء کا استقبال کیا۔

اس موقع پر و زیرِاعظم عمران خان نے نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

اجلاس میں وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی،وزیردفاع پرویزخٹک ،وزیرداخلہ شیخ رشید اور وزیراطلاعات فوادچوہدری نے شرکت کی۔

اجلاس میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید اور وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھی شرکت کی۔

سروسز انٹیلی جنس ایجنسیز اور ایف آئی اے کے سربراہ نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

آئی ایس آئی ہماری پہلی دفاعی لائن ہے،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی ہماری…

اعلامیئے کے مطابق اجلاس میں انٹیلی جنس تعاون کے معاملے پر بریفنگ دی گئی۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈینیشن کمیٹی کے کردار کو سراہا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *