Categories
Breaking news

وزیرِ اعظم کا گھر ریگولرائز کرنا اختیارات کا ناجائز استعمال ہے: مصطفیٰ نواز کھوکھر

وزیرِ اعظم کا گھر ریگولرائز کرنا اختیارات کا ناجائز استعمال ہے: مصطفیٰ نواز کھوکھر

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کہتے ہیں کہ سی ڈی اے کی جانب سے وزیرِاعظم عمران خان کا گھر ریگولرائز کرنا اختیارات کے ناجائز استعمال کی بدترین مثال ہے۔

Advertisement

مصطفی نواز کھوکھر نے ترجمان بلاول بھٹو کے عہدے سے استعفی دے دیا

اپنے ایک بیان میں مصطفیٰ نوازکھوکھر نے کہا کہ انہوں نے چیئرمین پیپلزپارٹی کے ترجمان کے عہدے سے استعفا دیا ہے ۔

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار سے پہلے جو دعوے کرتے تھے اب اس کے برعکس کر رہے ہیں۔

x
Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان تو ایک پاکستان بنانے چلے تھے مگر انہوں نے اپنے اور دوستوں کے لیے الگ پاکستان بنا لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب ایک نہیں دو پاکستان ہیں جہاں غریب کا گھر مسمار اور وزیرِ اعظم کا گھر ریگولرائز ہو جاتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *