Categories
Breaking news

وزیرِ اعظم کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ ملتوی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ ملتوی کر دیا گیا۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعظم شہباز شریف بلوچستان روانہ ہوئے تھے جہاں انہوں نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا تھا۔

عمران خان کے آج لاہور آنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا آج دورہ لاہور کا امکان ہے، عمران خان کا خراب موسم کے باعث دو بار دورہ لاہور موخر ہوچکا ہے۔

انہوں نے جھل مگسی کا دورہ بھی کیا تھا، متاثرین کے ریسکیو، ان کی ریلیف اور بحالی کے لیے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ بھی لیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *