Categories
Breaking news

وزیرِ اعظم نے PTI کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیرِ اعظم نے PTI کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس آج 3 بجے بنی گالہ میں ہو گا۔

شوکت ترین نے ’ویل ڈن ٹیم عمران خان‘ کیوں کہا؟

وزیر خزانہ شوکت ترین نے وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کو ویل ڈن کہہ دیا۔

3 گورنرز، 3 وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء اور پارٹی رہنما کور کمیٹی کے ممبرز ہیں۔

کور کمیٹی سیاسی معاملات، معاشی اہداف، عالمی تعلقات اور اپوزیشن کے معاملات پرغور کرے گی۔

پاکستان تحریکِ انصاف کی کور کمیٹی باہمی مشاورت سے سیاسی حکمت عملی طے کرے گی۔

عمران خان نے 5 کروڑ پاکستانی خط غربت سے نیچے دھکیل دیے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہاہے کہ عمران خان نے 5 کروڑ پاکستانیوں کو خط غربت سے نیچے دھکیل دیا ہے۔

کور کمیٹی کے اجلاس میں جہانگیر ترین ہم خیال گروپ کے معاملات پر مشاورت ہوگی۔

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی حکومتی امور اور قومی معاملات پر اہم فیصلے کرے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *