Categories
Breaking news

وزیرِ اعظم عمران خان کی پاکپتن میں بابا فرید کے مزار پر حاضری

Advertisement
وزیرِ اعظم عمران خان کی پاکپتن میں بابا فرید کے مزار پر حاضری

وزیرِ اعظم عمران خان اچانک پاکپتن پہنچ گئے جہاں انہوں نے بابافرید گنج شکر کے مزارپر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔

وزیرِاعظم عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے حافظ آباد جاتے ہوئے اچانک پاک پتن پہنچے۔

عمران خان کی اہلیہ کے ہمراہ بابا فرید کے مزار پر حاضری

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اہلیہ…

x
Advertisement

ہیلی پیڈ پر ان کا استقبال سول و پولیس حکام نے کیا ، وزیرِ اعظم ہیلی پیڈ سے سیدھا درگاہِ بابا فرید گنج شکر پہنچے۔

وزیرِاعظم عمران خان دربار ِبابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری کے بعد حافظ آباد روانہ ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیے

وزیرِ اعظم کی آمد کے موقع پر پاکپتن میں سیکیورٹی کا خاص انتظام کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *