Categories
Breaking news

وزیرِ اعظم عمران خان کا عالمی اسکالرز کیساتھ مکالمہ

وزیرِ اعظم عمران خان کا عالمی اسکالرز کیساتھ مکالمہ

وزیرِ اعظم عمران خان کا عالمی مذہبی اسکالرز کے ساتھ مکالمہ ہوا ہے۔

عالمی مذہبی اسکالرز کے ساتھ مکالمے میں وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نبیٔ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے اخلاقیات کے معیار کو بلند کیا۔

انہوں نے کہا کہ وہی معاشرے اور قومیں ترقی کرتی ہیں جہاں قانون اور انصاف کی حکمرانی ہوتی ہے۔

عمران خان سے مذہبی اسکالر طیبہ خانم بخاری کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے معروف مذہبی اسکالر طیبہ خانم بخاری نے ملاقات کی اور خطیر رقم کورونا ریلیف فنڈ کے لیے عطیہ کی۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے عالمی مذہبی اسکالرز سے گفتگو میں یہ بھی کہا کہ نبیٔ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی مثالوں پر عمل کرنا ہی خوش حالی کا راستہ ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *