
وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان چین کے 4 روزہ دورے کے بعد اتوار کی سہ پہر وطن واپس پہنچ گئے۔
اتوار کی صبح بیجنگ سے اسلام آباد کے لیے روانگی سے قبل عمران خان نے وفد کے ہمراہ چین کے صدر شی جن پنگ سے آن لائن ملاقات کی۔
بیجنگ ایئر پورٹ پر پاکستانی سفارت خانے کے عہدے داروں نے عمران خان کو الوداع کیا۔
Table of Contents
بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں
فنِ گلوکاری کے ذریعے بھارتی فلم نگری پر طویل عرصے راج کرنے والی بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں، اس بات کی تصدیق بھارتی میڈیا نے کی ہے۔
وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرِ خزانہ شوکت ترین، وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری، وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر اور مشیرِ تجارت بھی وزیرِ اعظم عمران خان کے ہمراہ پاکستان واپس پہنچے ہیں۔
وزیرِ اعظم عمران خان کو واپس لانے والے خصوصی طیارے نے سہ پہر 4 بجے اسلام آباد کے نور خان ایئر بیس پر لینڈ کیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزیراعظم عمران خان چین کے 4 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
وزیر اعظم عمران خان کو لانے والا خصوصی طیارہ سہہ پہر 4 بجے نور خان ایئر بیس پر اترا۔
-
پی ایم ایس اے کی کھلے سمندر میں کارروائی، 13 بھارتی ماہی گیر گرفتار
بھارتی ماہی گیروں پر پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے اور خلاف قانون مچھلیاں پکڑنے کا الزام ہے۔
-
مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کیخلاف کارروائی کیلئے KP حکومت کو خط
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر جے یو آئی ف اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی ضیاء الرحمٰن کے خلاف کارروائی کے لیے کے پی حکومت کو خط لکھا ہے۔
-
شہباز شریف کا بیٹا 17 سال میں ارب پتی کیسے بن گیا، شہباز گل
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا بیٹا 17 سال میں ارب پتی کیسے بن گیا، طریقہ بتائیں چپڑاسی کو ارب پتی کیسے بناتے ہیں
-
کراچی: ویڈیو کی مدد سے موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار
کراچی کے ضلع ایسٹ میں سہراب گوٹھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں۔
-
علامہ سعد رضوی کی دعوتِ ولیمہ، مہمانوں کی آمد جاری
تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کی دعوتِ ولیمہ میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ٹیکس کا پیسہ عوام کی فلاح پر خرچ کر رہے ہیں، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ماضی میں عوام کے ٹیکسوں کی رقم لوٹ کر بیرون ملک جائیدادیں بنائی گئیں، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیکسوں کا پیسہ عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کیا جارہا ہے ۔
-
اسلحہ اُٹھانے والوں کیخلاف فوج ذمے داریاں نبھائے گی: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو پاکستان کے معاملات میں اسلحہ اُٹھائے گا اس کے خلاف پاک فوج ذمے داریاں نبھائے گی۔
-
لاہور میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا
ملک کے دوسرے بڑے شہر، صوبۂ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں ایک لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔
-
کراچی میں ہلکی بارش متوقع
کراچی میں 8 فروری کو بوندا باندی یا ہلکی بارش متوقع ہے۔
-
جماعت اسلامی کا حکومت مخالف تحریک کا اعلان
جماعت اسلامی پاکستان کے ترجمان اطلاعات قیصر شریف کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی آج سے حکومت مخالف تحریک کا آغاز کر رہی ہے
-
حکومت کے جانے کے طریقے آئین میں ہیں، حسان خاور
پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ حکومت کے جانے کے طریقے آئین میں ہیں، کسی کو آئینی حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا، اگر کوئی پارلیمنٹ کے اندر نمبر پورے کر سکتا ہے تو انہیں حق ہے
-
دھند میں کمی، لاہور و سیالکوٹ ایئر پورٹس پر فلائٹ آپریشن بحال
شدید دھند اور موسم کی خرابی کی وجہ سے 12 گھنٹے کی بندش کے بعد لاہور انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو موسم ٹھیک ہوتے ہی پروازوں کے لیے کھول دیا گیا ہے جبکہ سیالکوٹ ایئر پورٹ کا فضائی آپریشن بھی بحال ہوگیا ہے۔
-
ٹانک: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خود کش بمبار ہلاک
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ خیبر پختون خوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا ہے جس میں ایک خود کش بمبار مارا گیا ہے۔
-
گیس کا نظام صوبوں کے حوالے کیا جائے، شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گیس کا نظام صوبوں کے حوالے کیا جائے، بصورت دیگر یہ مسائل بڑھتے جائیں گے
-
بھارہ کہو میں حادثہ، 4 افراد جاں بحق
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل علاقے بھارہ کہو میں حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔