Categories
Breaking news

وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری، فیصلہ کچھ دیر میں

وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری، فیصلہ کچھ دیر میں

لاہور ہائی کورٹ آج نو منتخب وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی حلف برداری کے کیس کا فیصلہ سنائے گی۔

عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس جسٹس امیر بھٹی 10 بجے فیصلہ سنائیں گے۔

لاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز نو منتخب وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

واضح رہے کہ عدالتی حکم کے باوجود پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کا حلف نہ ہونے پر حمزہ شہباز نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.