
وزیرِ اعظم عمران خان آج صحافیوں اور اداکاروں سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقاتیں کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان موجودہ سیاسی صورتحال پر صحافیوں اور اداکاروں کو اعتماد میں لیں گے۔
Table of Contents
وزیراعظم عمران خان کا اسمبلی سے استعفے دینے کے آپشن پر غور
اگر پی ٹی آئی اور ا ن کے اتحادی قومی اسمبلی سے مستعفی ہو جائیں تو نئی حکومت کا چلنامشکل ہوجا ئے گا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان موصول ہونے والے مراسلے کے بارے میں صحافیوں اور اداکاروں کو بھی آگاہ کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے ٹیلیفون پر براہ راست رابطہ کریں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزیر اعظم آج سہ پہر عوام سے ٹیلی فونک گفتگو کریں گے
وزیر اعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلی فونک گفتگو کریں گے
-
فواد چوہدری کو وزارتِ قانون کا اضافی قلمدان کیوں دیا گیا؟
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو وزارتِ قانون و انصاف کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا۔
-
وزیر اعظم باعزت طریقے سے استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ آپ عالمی ممالک کے ساتھ تصادم کی صورتحال پیدا کررہے، عمران خان نئی حکومت کیلئے اندرونی اور خارجی بحران پیدا کررہے ہیں
-
وزیرِ اعظم کو عدم اعتماد کی ووٹنگ ٹالنے کیلئے کابینہ کی تجاویز
وزیرِ اعظم عمران خان کی گزشتہ روز کچن کیبنٹ سے تحریکِ عدم اعتماد سے متعلق ہوئی حتمی مشاورت کے دوران ووٹنگ ٹالنے کے لیے دی گئی تجاویز سامنے آگئیں۔
-
رمضان شوگر ملز ریفرنس، شہباز اور حمزہ کی درخواستِ استثنیٰ دائر
احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت کے سلسلے میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کر دی گئیں۔
-
آج رات بارہ بجے تک وزیر داخلہ ہوں، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نالہ لئی کو منحوس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نالہ لئی منحوس ہے، جب بھی کام کرتا ہوں حکومت نکل جاتی ہے
-
پرویز الہٰی کو ماموں بنایا گیا ہے، عظمیٰ بخاری
ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہٰی کو بتانا چاہتی ہوں کہ انہیں ماموں بنا دیا گیا ہے
-
عامر لیاقت کو دل کی تکلیف، ایمرجنسی وارڈ میں داخل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین طبیعت ناسازی کی وجہ سے اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوگئے۔
-
چھینہ گروپ نے پرویز الہٰی کی حمایت کر دی
پنجاب کی وزارتِ اعلی کے معاملے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چھینہ گروپ نے چوہدری پرویز الہٰی کی حمایت کردی ۔
-
ہم خوش ہیں عمران خان سے جان چھوٹ رہی ہے، حنا پرویز
مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ ہم خوش ہیں عمران خان سے جان چھوٹ رہی ہے۔
-
بھارت کا پاکستان کی طرف کروز میزائل چلانا تشویش کی بات ہے: آرمی چیف
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب جاری ہے جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ شریک ہیں۔
-
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب: پرویز الہٰی، حمزہ شہباز اسمبلی پہنچ گئے، اجلاس کچھ دیر میں
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر پنجاب اسمبلی کی جانب سے ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔
-
کراچی: آج سے گرمی میں کمی کا امکان
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے تاہم موسم گرم اور خشک رہے گا۔
-
ندیم افضل چن نے فیصل جاوید کو ٹرول کردیا
تحریکِ انصاف کو خیر بار کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کو نمبر گیم میں ٹرول کردیا۔
-
میاں صاحب یہ قوم بھکاری نہیں ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیےتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب یہ قوم بھکاری نہیں ہے، اس کی اشرافیہ کا ایک بڑا حصہ بھکاری ضرور ہے
-
ہم نے دو بڑی پارٹیوں کو زیر کر دیا ہے گھبرانے کی ضرورت نہیں، پرویز الہیٰ
چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ ہم نے عثمان بزدار کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کام کیا۔