Categories
Breaking news

وزیرخزانہ کی ایف بی آر اور خزانہ ڈویژن کو ساتھ مل کر مزید پیشرفت کی ہدایت

وزیرخزانہ کی ایف بی آر اور خزانہ ڈویژن کوساتھ مل کرمزید پیشرفت کی ہدایت

وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت آٹو پالیسی کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وزیرخزانہ شوکت ترین نے ایف بی آر اور خزانہ ڈویژن کو ساتھ مل کر مزید پیشرفت کی ہدایت کردی۔

اجلاس میں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیاربھی شریک ہوئے۔

وزارت صنعت و پیداوار کی مجوزہ آٹو پالیسی پر رپوٹ بھی اجلاس میں پیش کی گئی۔

وزارت خزانہ کے مطابق آمدنی میں اضافے اور درآمدی متبادل حصوں کی لوکلائزیشن کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ نئی پالیسی کو اس انداز میں وضع کیا جائے کہ متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے لئے سود مند ہو، صارف، صنعت کار اور حکومت تینوں کے اسٹیک کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *