Categories
Breaking news

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ کیوں کرنی پڑی؟

لاہور میں آندھی کے باعث وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔

لاہور میں آندھی کے باعث وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی۔

پولیس کے مطابق آندھی کے باعث وزیراعلیٰ کے ہیلی کاپٹر نے ریلوے اسٹیڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کی،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اسلام آباد سےلاہورآرہے تھے۔

پولیس کے مطابق اولڈ ائیرپورٹ پرلینڈنگ کرنی تھی لیکن خراب موسم کے باعث ریلوے اسٹیڈیم میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔

ہنگامی لینڈنگ کے بعدوزیراعلیٰ عثمان بزدار ایوان وزیراعلیٰ روانہ ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *