
وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے نئے آرمی چیف کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کے عہدہ پر تقرری پر مبارکباد دی۔
انہوں نے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات ہونے پر بھی مبارکباد پیش کی۔
ان کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کی کمان سنبھالنے کا اعزاز ملا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزیراعظم سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
وزیراعظم نے دونوں جنرلز کو تعیناتی پر مبارک باد دی۔
-
مصطفیٰ کمال کی جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا 17واں چیف بننے پر مبارکباد
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفٰی کمال نے جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا 17 واں آرمی چیف بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
آج قومی قیادت نے قوم کو متفقہ اور غیرمتنازع آرمی چیف دیا، حافظ حمداللّٰہ
انہوں نے کہا کہ سینیارٹی کی بنیاد پر جو تعیناتی ہوئی ہے اس پر حکومتی اتحاد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جنرل ساحر شمشاد مرزا ایوان صدر پہنچ گئے
نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد ایوان صدر پہنچ گئے، جہاں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ان کی ملاقات جاری ہے۔
-
وزیراعظم شہباز شریف کل ترکیہ کے دو روزہ دورہ پر روانہ ہونگے
وزیراعظم شہباز شریف 25 سے 26 نومبر تک ترکیہ کا دو روز کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم، ترکیہ کے صدر کی دعوت پر دورہ کریں گے۔
-
صدر نے سمری پردستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر
جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ہوں گے۔
-
اسلام آباد انتظامیہ نے پریڈ گراؤنڈ میں ہیلی کاپٹر لینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی
اسلام آباد انتظامیہ نے مختلف صوبوں سے آنے والوں کیلئے روٹ پلان جاری کردیا، جس کے مطابق مظاہرین طے شدہ روٹس پر ہی نقل وحرکت کر سکیں گے۔
-
سابق وفاقی وزیر میاں محمود احمد خان انتقال کرگئے
مرحوم کے صاحبزادے داؤد محمود خان کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
-
پریڈ گراؤنڈ میں عمران کا ہیلی کاپٹر لینڈ ہونے پر اعتراض نہیں، جی ایچ کیو
علی نواز اعوان نے کہا کہ اب جی ایچ کیو نے پریڈ گراؤنڈ کی اجازت دے دی، جی ایچ کیو نے اجازت دے دی، جبکہ ڈپٹی کمشنر نے منع کر دیا ہے۔
-
عارف علوی اور عمران خان کی ملاقات پر ایوان صدر سرکاری ہینڈ آؤٹ جاری کرے گا، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ سب کچھ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا۔
-
نجکاری کمیٹی کی کنونشن سینٹر اسلام آباد کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی سفارش
وفاقی کابینہ اور کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کو کنونشن سینٹر کو نجکاری لسٹ سے نکالنے کی سفارش کی گئی۔
-
ارشد شریف قتل، تحقیقاتی کمیٹی نے تسنیم حیدر کو طلب کر لیا
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے تسنیم حیدر کو طلب کر لیا۔
-
صدر کے پاس آرمی چیف کی سمری پر کوئی آپشن نہیں: اعتزاز احسن
ماہرِ قانون اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی کے پاس چیف آف آرمی اسٹاف کی سمری کے حوالے سے کوئی آپشن نہیں ہے۔
-
نااہلی کیس: فیصل واؤڈا کل صبح سپریم کورٹ میں طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نااہلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کو کل صبح 11 بجے طلب کر لیا۔