
وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ امریکا کے نجی دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
- ٹی وی والے مراد علی شاہ بہت کچھ کہتےہیں، کرتے کچھ نہیں، فردوس شمیم نقوی
- کراچی سرکلر ریلوے، بروقت مکمل نہ ہونے پر سپریم کورٹ کا مراد علی شاہ کو توہین عدالت نوٹس
x
Advertisement
کراچی سے جاری اپنے اعلامیہ ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ سید مراد علی شاہ ہفتہ بھر میں اپنا نجی دورہ مکمل کرکے وطن واپس آجائیں گے۔
قومی خبریں سے مزید
-
آج ایک تقریر میں پنجابیوں کو انگریز کا ساتھی قرار دیا گیا، اسد عمر
اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ تقریروں میں پاکستان کے اداروں پر ہرزہ سرائی، بھارت کے بیانیہ کو دہرایا گیا۔
-
ن لیگ کے ارکان قومی اسمبلی اورسینیٹ کا اجلاس کل طلب
مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ پارٹی کی مرکزی فیصلہ ساز کمیٹیوں اور ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس ہوگا۔
-
اب کورونا وائرس پھیلانےکی ذمے دار پی ڈی ایم قیادت ہوگی، یاسمین راشد
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب میں کورونا پھیلاؤ کی مکمل ذمے دار اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کی قیادت کے سر ہوگی ۔
-
پی ڈی ایم مجھے بلیک میل کرکے لوٹی رقم بچانا چاہتے ہیں،وزیر اعظم عمران خان
پی ڈی ایم کے جلسے پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پی ڈی ایم نے جلسہ کے ذریعے مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی، پی ڈی ایم مجھے بلیک میل کرکے لوٹی رقم بچانا چاہتے ہیں۔
-
محمود اچکزئی نے جو زبان استعمال کی اس پر پی ڈی ایم کو شرم آنی چاہیے، شہباز گل
پی ڈی ایم کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مریم، مولانا یا بلاول نے پنجابیوں کی توہین پر محمود اچکزئی کی سرزنش نہیں کی۔
-
اپوزیشن 2023 تک آرام سے بیٹھ کر انتظار کرے، پرویز خٹک
نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرچکی ہے
-
عثمان بزدار نے لاہور کے شہریوں کا شکریہ ادا کردیا
عثمان بزدار نے کہا کہ پی ڈی ایم کو عوام کے آج کے فیصلے کے بعد منفی سیاست سےتوبہ کرلینی چاہیے۔
-
مولانا طارق جمیل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
اپنے پیغام میں معرف مبلغ اسلام نے تمام محبین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے
-
محمود اچکزئی اپنے بیان پر معافی مانگیں، حماد اظہر
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ 11 جماعتیں مل کر بھی لاہور میں اکیلے تحریک انصاف جیساجلسہ نہ کرسکیں۔
-
پی ڈی ایم بیک ٹو بیک فلاپ جلسے کر رہی ہے، فیصل جاوید
فیصل جاوید نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن ، انا للہ و انا الیہ راجعون، جبکہ پی ڈی ایم بھی آخری سانسیں لے رہی ہے، کوئی مستقبل نہیں ہے ان کا۔
-
میں جلسے سے متاثر نہيں ہوا ، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا کہ مینار پاکستان پر یہ حاضری کے لحاظ سے سب سے چھوٹا جلسہ ہے۔
-
اسٹیبلشمنٹ اپنے عوام کے مقابل آنے سے ہٹ جائے، مولانا فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنے عوام سے مقابل آنے سے ہٹ جائے۔
-
شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن اتحاد کے جلسے پر سوال اٹھادیا
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےاپوزیشن اتحادکے جلسے پر سوال اٹھادیا، انہوں نے استفسار کیا کہ کورونا وائرس کی شدید لہر میں جلسےکرنےوالے عوام کےکیسےخیر خواہ ہو سکتے ہیں؟
-
نواز شریف نے اہل لاہور سے متعلق مریم نواز سے کیا کہا؟
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نےدوران تقریر اپنے والدکا پیغام پڑھ کر سنایا۔
-
’ڈائیلاگ کا وقت گزرچکا، لانگ مارچ ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
-
اسلام آباد: سی ڈی اے نے قائداعظم کی یادگار محفوظ بنانے کیلئے بڑا قدم اٹھالیا
اسلام آباد کی کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی یادگار کو محفوظ بنانے کےلیے اہم اقدام اٹھا لیا۔