
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فرینٹر کور (ایف سی) ہیڈ کوارٹر نوشکی پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیئرمین سینیٹ نے نوشکی میں ایف سی ہیڈ کوارٹر آمد پر یاد گار شہدا پر حاضری دی۔
کمانڈنٹ ایف سی نے عبدالقدوس بزنجو اور صادق سنجرانی کے ہمراہ آئے وفد کو 2 فروری کے دہشت گردی کے واقعے پر بریفنگ دی۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ دشمن جدید ترین اسلحہ سے لیس تھے، دہشت گرد براہ راست افغانستان میں اپنے ہینڈلرز سے رابطے میں تھے۔
اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان، چیئرمین سینیٹ اور صوبائی وزراء نے ایف سی کو کامیاب کارروائی پر مبارک باد دی۔
وفد نے اس موقع پر شہید سیکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
بلاول بھٹو کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے عمران خان گھر چلے جائیں گے، سعید غنی
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے اسلام آباد پہنچنے سے قبل ہی عمران خان گھرچلے جائیں گے۔
-
اسلام کی حقیقی تعلیمات دنیا کے سامنے لانا علما کی ذمہ داری ہے، طاہر اشرفی
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی اور چیئرمین پاکستان علما ء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اسلام کی حقیقی تعلیمات دنیا کے سامنے لانا علماء کی ذمے داری ہے۔
-
سندھ میں کورونا کے مزید 863 نئے کیسز رپورٹ، 14 مریضوں کا انتقال
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس اور اومی کرون ویرینٹ کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 10390 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 863 نئے کیسز سامنے آئے۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 615153 ویکسی نیشن کی گئی ہیں۔
-
بلاول کو غلط فہمی ہے، وہ لانگ کیا شارٹ مارچ بھی نہیں کرسکتے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی غلط فہمی ہے کہ وہ لانگ مارچ کرسکتے ہیں۔
-
سرگودھا: اجتماعی زیادتی کی شکار خاتون کو بھائی نے قتل کردیا
سرگودھا میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا۔
-
چین افغانستان میں پاکستان کے کردار کا معترف ہے، شاہ محمود قریشی
انھوں نے کہا کہ مارچ کے آخری ہفتے چین کا دورہ کروں گا۔ اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بیجنگ میں افغانستان کے تمام ہمسایہ ملکوں کا اجلاس ہو گا۔ چینی صدر کے ساتھ تفصیل سے گفتگو ہوئی۔ مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے موقف سے متعلق کوئی ابہام نہیں۔
-
عمران خان پر عوام کا اعتماد اٹھ چکا اب پارلیمان کا اٹھانا ہے، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان پر سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا، اب پارلیمان کا اعتماد اٹھنا چاہیے۔
-
آئی ایم ایف معاہدہ اور مطالبات کی تفصیل سامنے آگئی
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے مطالبوں پر مبنی پاکستان سے طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
-
پی ایم ایس اے کی کھلے سمندر میں کارروائی، 13 بھارتی ماہی گیر گرفتار
بھارتی ماہی گیروں پر پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے اور خلاف قانون مچھلیاں پکڑنے کا الزام ہے۔
-
وزیرِ اعظم عمران خان وطن پہنچ گئے
وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان چین کے 4 روزہ دورے کے بعد اتوار کی سہ پہر وطن واپس پہنچ گئے۔
-
مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کیخلاف کارروائی کیلئے KP حکومت کو خط
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر جے یو آئی ف اور اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی ضیاء الرحمٰن کے خلاف کارروائی کے لیے کے پی حکومت کو خط لکھا ہے۔
-
شہباز شریف کا بیٹا 17 سال میں ارب پتی کیسے بن گیا، شہباز گل
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا بیٹا 17 سال میں ارب پتی کیسے بن گیا، طریقہ بتائیں چپڑاسی کو ارب پتی کیسے بناتے ہیں
-
کراچی: ویڈیو کی مدد سے موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار
کراچی کے ضلع ایسٹ میں سہراب گوٹھ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں۔
-
علامہ سعد رضوی کی دعوتِ ولیمہ، مہمانوں کی آمد جاری
تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کی دعوتِ ولیمہ میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ٹیکس کا پیسہ عوام کی فلاح پر خرچ کر رہے ہیں، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ماضی میں عوام کے ٹیکسوں کی رقم لوٹ کر بیرون ملک جائیدادیں بنائی گئیں، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیکسوں کا پیسہ عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کیا جارہا ہے ۔
-
اسلحہ اُٹھانے والوں کیخلاف فوج ذمے داریاں نبھائے گی: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو پاکستان کے معاملات میں اسلحہ اُٹھائے گا اس کے خلاف پاک فوج ذمے داریاں نبھائے گی۔