وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بلانے کے باوجود پی ٹی آئی کے ناراض رکن اسمبلی احمد حسین دیہڑ ملاقات کے لئے نہیں پہنچے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاؤس نہیں آئے۔
ذرائع پی ایم ہاؤس کا کہنا ہے کہ احمد حسین ڈیہڑ ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاؤس نہیں آئے۔
ذرائع پی ایم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے احمد حسین ڈیہڑ کو ملاقات کے لیے ڈھائی بجے بلایا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
فردین خان اپنی موت کی خبروں سے پریشان
بالی ووڈ اداکار فردین خان کو اُن کی موت کی جعلی خبروں نے پریشان کردیا۔
-
حکومتی وفد کی اسلام آباد میں متحدہ کے رہنماؤں سے ملاقات
حکومتی وفد میں وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی،اسد عمر، پرویز خٹک ایم کیو ایم سے ملاقات کے دوران موجود تھے۔
-
مریم نواز کا حکومت پر 6 ارب روپے رشوت لینے کا الزام
مریم نواز نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ سب اسکینڈلز کا باپ ہے یہ اسکینڈل اس کے تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں ۔
-
وفاق کا جے یو آئی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے جمعیت علماء اسلام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
دھوپ کے باعث شہباز کبھی ہیٹ، کاغذ یا چھتری کا سہارا لیتے نظر آئے
چھتری ملنے پر شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو بھی سائے میں آنے کی پیشکش کی، مگر بلاول نے مخصوص انداز میں ہاتھ جوڑ کر شکریہ ادا کیا، جیسے کہہ رہے ہوں وہ جہاں اور جیسے ہیں ٹھیک ہیں۔
-
کراچی: شاہ فیصل کالونی کے اسپتال سے اسلحے کی بڑی کھیپ برآمد
ایس ایس پی کورنگی کے مطابق اسلحہ کارڈیک ایمرجنسی سینٹر کے پانی کے ٹینک سے برآمد کیا گیا، برآمد اسلحے میں کلاشنکوف، رائفل،پستول اور گولیاں شامل ہیں۔
-
بابر اعظم کا دونوں ٹیموں کے مائنڈ سیٹ میں فرق ماننے سے انکار
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے لاہور ٹیسٹ میں آسٹریلیا سے شکست بعد دونوں ٹیموں کےد رمیان مائنڈ سیٹ فرق ماننے سے انکار کردیا۔
-
لمپی اسکین، 4 دن میں 2 ہزار نئے کیسز رپورٹ، 29 گائیں مر گئیں
محکمہ لائیو اسٹاک لمپی اسکین بیماری میں 4 روز میں 2 ہزار سے زائد کیسررپورٹ ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی خودکش حملےکی خواہش، ویڈیو منظرعام پر آگئی
ویڈیو میں شہریار آفریدی کہہ رہے ہیں کہ خودکشی حرام نہ ہوتی تو اپنے جسم پر بارود باندھ کر پارلیمنٹ کے سب منافقین کو اڑا دیتا، تاکہ ان کی بنیاد ہی ختم ہوجائے جو ملک کا سودا کرتے ہیں۔
-
سندھ ہائی کورٹ: ضمیر عباسی کیخلاف درخواست کا حکمنامہ جاری
سندھ ہائیکورٹ نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ ضمیر عباسی کے خلاف درخواست کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔
-
تین چوہے مل کر میرا شکار کرنے آرہے ہیں، ان کو شکست دیں گے، وزیر اعظم
عمران خان نے کہا کہ سیاست یا ووٹ لینے کی کوشش نہیں، میرا ایمان ہے نبی کے راستے پر ہی ملک اٹھے گا، ملک کو اٹھانا ہے تو مدینہ کی ریاست کے اصولوں پر چلنا ہوگا۔
-
کان کھول کر سن لو، تمہیں اب بچانے کوئی نہیں آئیگا، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کان کھول کر سن لو، تمہیں اب بچانے کوئی نہیں آئے گا
-
وزیرِ اعظم مانسہرہ پہنچ گئے، جلسے سے خطاب کرینگے
الیکشن کمیشن کے منع کرنے کے باوجود وزیرِ اعظم عمران خان مانسہرہ پہنچ گئے جہاں وہ آج جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔
-
آج ہمارے نمبر 172 سے زائد ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آج اپوزیشن کے اجلاس میں 159 لوگ موجود تھے، جبکہ آج ہمارے نمبر 172 سے زائد ہیں، اس کی خبر حکومت کو ہو چکی ہو گی۔
-
پنجاب حکومت کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی گئی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب حکومت کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔
-
عمران خان ہمیشہ نہیں بھاگ سکتا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان ہمیشہ نہیں بھاگ سکتا، وزیراعظم میں اسپورٹس مین اسپرٹ نہیں۔