Categories
Breaking news

وزیراعظم کے الزام کی تصدیق کے قابل اعتماد شواہد نہیں ملے، پاکستانی آفیشل

وزیراعظم کے الزام کی تصدیق کے قابل اعتماد شواہد نہیں ملے، پاکستانی آفیشل

پاکستانی سیکیورٹی ایجنسیوں کو وزیراعظم کےالزام کی تصدیق کےقابل اعتماد شواہد نہیں ملے۔

وزیراعظم عمران خان کے حکومت گرانے میں امریکی سازش کے الزام کے معاملے پر پاکستان سیکیورٹی ایجنسی کی تفتیش کے معاملات سے آگاہ آفیشل نے خبر ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی ایجنسیاں وزیراعظم کے بیان کردہ نتیجے پر نہیں پہنچیں۔

پاکستانی آفیشل نے کہا کہ سیکیورٹی ایجنسیوں نے عمران خان کو اپنا نقطہ نظر بتا دیا تھا۔

آفیشل نے کہا کہ پاکستانی سیکیورٹی ایجنسیوں کو وزیراعظم کےالزام کی تصدیق کے قابل اعتماد شواہد نہیں ملے، سیکیورٹی ایجنسیاں وزیراعظم کے بیان کردہ نتیجے پر نہیں پہنچیں۔

عمران خان اور ڈپٹی اسپیکر نے کہا تھا نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نےحکومت گرانےکی سازش کی تصدیق کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.