وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے رہنما اے این پی میاں افتخار سے معذرت کرلی۔
اعجاز شاہ کے متنازع بیان پر اے این پی نے وزیر کے استعفے تک اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کیا تھا۔
اعجاز شاہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے ساتھ باچا خان مرکز پہنچے۔
یہ بھی پڑھیے
- وزیرداخلہ اعجاز شاہ کا بیان نیشنل ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے، ترجمان بلاول
- اعجاز شاہ کا بیان انتہائی غیر ذمے دارانہ ہے، اسفند یار ولی
جرگے کے بعد اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے پختون روایات کے تحت معذرت قبول کرنے کا اعلان کیا۔
وزیر دفاع پرویز خٹک نے معذرت قبول کرنے پر اے این پی کا شکریہ ادا کیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
جرمن سفیر کا علامہ اقبال کو خراج تحسین
-
کراچی: گلشن اقبال کے بنگلے میں مبینہ ڈکیتی، ڈاکو نقدی لے اڑے
-
فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ میں مقامی برانڈ کانام بھی آگیا!
-
سندھ ہائیکورٹ نے آرزو کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
-
وزیراعظم عمران خان کا گلگت بلتستان کے انتخابات میں کلین سوئپ کا دعویٰ
-
آن لائن خرید و فروخت میں فراڈ کرنے والا جعلساز گرفتار
-
الیکشن کمیشن نے ارکان سینیٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں
-
کرتارپور راہداری بین المذاہب ہم آہنگی اور اتحاد کی حقیقی علامت ہے، پاکستان
-
500 روپے جرمانے کے ساتھ 15 ماسک دیئے جائیں گے، ناصر شاہ
-
جیل جائیں گے مگر شادی ہالز بند نہیں کریں گے، بینکوئٹ اینڈ ہالز ایسوسی ایشن
-
جہانگیر ترین سے متعلق کہنا کچھ چاہ رہا تھا، منہ سے کچھ نکل گیا، پرویز خٹک
-
الیکشن کمیشن: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اہلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات
-
فردوس عاشق اعوان کا مریم نواز سے متعلق علی امین گنڈا پور کے نظریے سے اتفاق
-
پولیس نے مریم نواز، کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف مزار قائد بے حرمتی کیس جھوٹا قرار دے دیا
-
نواز شریف باہمت ہیں تو تقاریر پاکستان آکر کریں، حلیم عادل شیخ
-
گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی برداشت نہیں کریں گے، احسن اقبال
-
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جارہے ہیں، فردوس عاشق اعوان
-
وزیر اعظم عمران خان کا اپوزیشن سے نمٹنے کیلئے پارٹی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ
-
مریم نواز کا کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگیا، مریم اورنگزیب
-
سندھ: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 665 نئے کیسز رپورٹ