Categories
Breaking news

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

کابینہ اجلاس سے توشہ خانہ پر وزراء کی کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کا ایجنڈا ڈراپ کرکے 8 نکاتی نیا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

پنجاب میں جوڑ توڑ، وزیراعظم نے علیم خان کو بلا لیا

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی…

رپورٹس کے مطابق آج ای بائیکس پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی اور توانائی بچت اقدامات پر عملدرآمد پلان پیش کیا جائے گا۔

کابینہ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں وزیراعظم سستا آٹا پیکیج کی توثیق کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *