Categories
Breaking news

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل ہو گا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاسمنی بجٹ کی منظوری کے لیے آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، اجلاس 30 دسمبر کو ہوگا۔ منی بحٹ کی منظوری کے لیے آج ہونے والے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل ہو گا۔

وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش ہو گا۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی جمعرات کو طلب کر لیا گیا ہے۔ارکان اسمبلی کو منی بجٹ کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے منی بجٹ کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب کیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.