Categories
Breaking news

وزیراعظم کی آڈیو لیکس، وزیراعظم ہاؤس کا سابق ملازم گرفتار

وزیراعظم کی آڈیو لیکس، وزیراعظم ہاؤس کا سابق ملازم گرفتار

وزیراعظم شہباز شریف کی آڈیو لیکس کے معاملے میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی آڈیو لیکس میں ملوث وزیراعظم ہاؤس کا سابق ملازم تحویل میں لے لیا گیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی

اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف کی مریم نوا ز کے…

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحویل میں لیا جانے والا شخص وزیراعظم کے اسٹاف میں سے تھا۔

ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے شخص سے مزید تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی۔

ملزم وزیراعظم ہاؤس سے ہٹائے جانے کے بعد بہاولپور میں تعینات تھا۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم سے متعلق آڈیو لیکس رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں سامنے آئی تھیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *