وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کی آمد پر نہ تالیاں بجیں نہ کوئی جوش و خروش نظر آیا۔
سیکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب میں خطاب سے پہلے وزیرا عظم عمران خان کو مجمع کو جگانا پڑ گیا۔
عمران خان نے کہا کہ ماحول اتنا سنجیدہ کیوں ہے، نہ کوئی تالیاں نہ سوال۔ وزیراعظم کی بات سن کر سکوت ٹوٹ گیا، جس کے بعد سب نے تالیاں بجائیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کیا کوئی حکومت ہٹانے کے لیے کسی ملک کو اس طرح دھمکی دیتا ہے، قصور اُن کا نہیں ہمارا ہے، ہم نے انہیں تاثر دیا کہ ہم آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے۔
Table of Contents
وزیراعظم نے منحرف اراکین کے جوابات نا معقول قرار دے کر مسترد کردیے
پی ٹی آئی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے منحرف اراکین کے جوابات غیر معقول قرار دیتے ہوئے مسترد کردیے۔
عمران خان نے کہا کہ اچکنیں سلوانے والے کہہ رہے ہیں کہ امریکا کو ناراض نہیں کرنا چاہیے، انہیں ڈر ہے باہر پڑی دولت ضبط نہ ہوجائے۔
وزیر اعظم نے غیر ملکی ڈکٹیشن کا ذمہ دار ماضی کے حکمرانوں کو قرار دے دیا۔
عمران خان نے کہا کہ دورہ روس پر ایک طاقت ور ملک غصہ ہوگیا، کہہ رہا ہے روس کا دورہ کیوں کیا؟ دھمکی دے رہےہیں کہ عدم اعتماد میں شکست نہ ہوئی تو سنگین نتائج ہوں گے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ نئے پاکستان میں آزاد خارجہ پالیسی، قانون کی حکمرانی اور فلاحی ریاست ہوگی۔
قومی خبریں سے مزید
-
حکومت کا منحرف، اپوزیشن ارکان پر غداری کے مقدمات بنانے پر غور
وزیراعظم عمران خان کی قانونی ٹیم نے منحرف اور اپوزیشن ارکان کے خلاف غداری کے مقدمات بنانے پر غور کیا ہے۔
-
پی ٹی آئی چھینہ گروپ نے پرویز الہٰی کی حمایت کردی
تحریک انصاف چیھنہ گروپ نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کےلیے پرویز الہٰی کی حمایت کردی ہے۔
-
عثمان بزدار کا استعفیٰ سیاسی سمجھوتہ ہے، وزیراعظم
عمران خان نے کہا کہ وہ اتوار کو بڑا سرپرائز دیں گے، کپتان کبھی اپنی اسٹریٹجی شیئر نہیں کرتا، عدم اعتماد ملک کے خلاف ایک بہت بڑی بین الاقوامی سازش ہے۔
-
وزیر اعظم عمران خان کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے، فواد چوہدری
وزیر اطلاعات نے کہا کہ شہباز شریف گھر بیٹھے ہی وزیر اعظم بن گئے ہیں، شہباز شریف کے خواب کرچی کرچی ہونے جا رہے ہیں۔
-
سیاسی میچ اب آخری اوور تک چلاگیا ہے، عامر ڈوگر
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ سیاسی میچ اب آخری اوور تک چلاگیا ہے۔
-
آرمی چیف سے امریکا کے سابق مندوب زلمےخلیل زاد کی ملاقات،آئی ایس پی آر
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامور اور علاقائی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفیٰ کی کاپی جیو نیوز کو موصول
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفیٰ کی کاپی جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔
-
کیا عدم اعتماد سے پہلے وزیراعظم کی جان کو خطرہ نہیں تھا؟ اپوزیشن کا سوال
اپوزیشن قیادت نے سوال کیا ہے کہ کیا عدم اعتماد سے پہلے وزیراعظم کی جان کو خطرہ نہیں تھا؟
-
وزیر اعظم تصادم کا خطرہ یا آئینی بحران پیدا نہ کریں، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا کہ خارجہ پالیسی، معیشت اداروں پر حملہ آور ہے، ٹرک کا شوشہ عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی کوشش ہے۔
-
عمران خان نے اپنی جان کو لاحق خطرے کا خدشہ ظاہر کردیا
وزیراعظم عمران خان نے اپنی جان کو لاحق خطرے سے متعلق خدشہ ظاہر کردیا۔
-
وزیراعظم نے منحرف اراکین کے جوابات نا معقول قرار دے کر مسترد کردیے
پی ٹی آئی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے منحرف اراکین کے جوابات غیر معقول قرار دیتے ہوئے مسترد کردیے۔
-
لاہور: پرویز الہٰی سے ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں
مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما اور تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ارکان اسمبلی نے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
انور علیم خانزادہ ناظم امتحانات انٹر بورڈ کراچی تعینات
انجنیئر انور علیم خانزادہ راجپوت کی تعیناتی کا محکمہ بورڈز و جامعات نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
-
وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے حمزہ شہباز متحدہ اپوزیشن کے امیدوار متوقع
وزارت اعلیٰ پنجاب کےلیے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار صوبائی اسمبلی کے حالیہ اپوزیشن لیڈڑ حمزہ شہباز ہوسکتے ہیں۔
-
دوران پریس کانفرنس نواز شریف کا شہباز شریف کو فون
قائد حزب اختلاف نے اپنے بڑے بھائی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی جماعتوں سے ہم مشاورت کر رہے ہیں۔
-
ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آرڈر جاری
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے علی وزیر کے پروڈکشن آڈرز جاری کردیے۔
-
عمران خان نے سازشی خط پر فوری واویلا کیوں نہ کیا؟ شہباز شریف کا سوال
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے بیانات پر ردعمل دیا ہے۔
-
وزیر اعلیٰ محمود خان کی احتجاج پر اُکسانے کی آڈیو منظر عام پر
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی اپنے عہدیداروں کو احتجاج کرنے پر اُکسانے کی آڈیو منظر عام پر آگئی۔
-
عثمان بزدار کا پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ سے استعفیٰ منظور
سردار عثمان بزدار کے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ سے استعفے کا متن منظرِ عام پر آ گیا جبکہ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور ہونے کے بعد پنجاب کابینہ بھی تحلیل ہو گئی۔
-
جبری گمشدگی پر دہشتگردی کی دفعات لگتی ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلاگر صحافی مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کے بازیابی کیسز میں ریمارکس دیئے کہ جبری گمشدگی پر دہشتگردی کی دفعات لگتی ہیں، جبری گمشدگی بغاوت ہے، اس پر بغاوت کا مقدمہ بنتا ہے، آئین کے تحت چلنے والےملک میں جبری گمشدگیاں ناقابل قبول ہیں۔