Categories
Breaking news

وزیراعظم کل احساس بچت بینک اکاؤنٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم کل احساس بچت بینک اکاؤنٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل احساس بچت بینک اکاؤنٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

اس حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی بیان جاری کیا ہے۔

فیصل جاوید خان نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کل احساس بچت بینک اکاؤنٹ منصوبے کا افتتاح کریں گے.

اپنے بیان میں اُنہوں نے کہا کہ احساس بچت بینک اکاؤنٹ سے خواتین کو فائدہ ہوگا۔

کورونا کے باوجود معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہے: فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہے۔

فیصل جاوید خان کا مزید کہنا تھا کہ مشکل وقت میں خواتین گھریلو ضروریات بچت اکاؤنٹ سے پورا کرسکیں گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *