Categories
Breaking news

وزیراعظم کا کورونا سے متاثر ہونے کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس طلب

Advertisement
وزیراعظم نےکورونا سے متاثر ہونے کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کوروناوائرس سے متاثر ہونے کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے طلب کیے گئے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی جگہ اور وقت کا بعد میں بتایا جائے گا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا ویکسین کی قیمت کی منظوری سمیت الیکٹرانک ووٹنگ مشین، سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت پر بریفنگ کابینہ ایجنڈے میں شامل ہوگی۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پبلک سیکٹر اداروں کے سی ای اوز کی خالی پوسٹس پر بریفنگ بھی کابینہ ایجنڈےکا حصہ ہوگی جبکہ تمام ایس ای اوز کے آڈٹ کی پیش رفت پر بھی بریفنگ دی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *