Categories
Breaking news

وزیراعظم کا عید پر قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کیا ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیراعظم نے ملک بھر کے جیل اسٹاف اور ملازمین کی پولیس کے برابر مراعات کرنے کا بھی اعلان کیا۔

شہباز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی سربراہی میں جیل ریفارمز کمیٹی بنانے کا اعلان بھی کیا، جس میں چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز اور دیگر حکام شامل ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.