Categories
Breaking news

وزیراعظم کا تنخواہ میں گزارہ نہیں، عوام کیسے گزارا کرے، شیری رحمان

Advertisement
تباہی سرکار کو بلوچستان کے ملازمین کوئی پرواہ ہی نہیں، شیری رحمان

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمٰن کا وزیر اعظم عمران خان اور مہنگائی سے متعلق کہنا ہے کہ وزیراعظم کا اپنی تنخواہ میں گزارہ نہیں ہوتا تو مہنگائی میں پسی عوام کیسے گزارہ کرے گی؟۔

شیری رحمٰن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے ملازمین ایک ہفتے سے احتجاج کر رہے ہیں، مظاہروں کی وجہ صوبے کا پورے ملک سے رابطہ منقطع ہے۔

شیری رحمٰن نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تباہی سرکار کو کوئی پرواہ ہی نہیں۔

رمضان میں اشیاء سستی ہوں گی، اب کارکردگی دکھاؤں گا، اپوزیشن سے ہاتھ ملانے کو تیار، کرپشن پر سمجھوتہ ہوگا نہ ان سے حکومت کو خطرہ،منہ نہ لگایا جائے، عمران خان

اسلام آباد (ٹی وی رپورٹ‘ایجنسیاں) وزیر اعظم عمران…

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا ہے کہ حکومت عوام کی چیخ وپکار سننے کو تیار نہیں ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *