Categories
Breaking news

وزیراعظم کامولانا طارق جمیل کیلئےنیک خواہشات کا اظہار

وزیراعظم کامولانا طارق جمیل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔ ٹوئٹر پر انہوں نےلکھا کہ میں مولاناطارق جمیل کی کورونا وائرس سے جلد صحتیاب کیلئے دعا گو ہوں۔

Praying for Maulana Tariq Jamil's speedy and full recovery from Covid 19.

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 14, 2020

مولانا طارق جمیل نے بتایا ہے کہ اطبا کے مشورے کے بعد اسپتال میں داخل ہو گیا ہوں۔ انہوں نے تمام محبین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *