
ملکی سیاسی صورتحال اور لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسے کے حوالے سے وزیراعظم نے پارٹی ترجمانوں اور رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن کی تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
x
Advertisement
دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں کا سربراہی اجلاس آج دو بجے جاتی امرا لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن، بلاول بھٹو، اختر مینگل، شاہ اویس نورانی اور دیگر شریک ہوں گے۔ مریم نواز جاتی امرا میں میزبانی کریں گی۔
قومی خبریں سے مزید
-
شدید دھند، موٹر وے ایم 5 روہڑی سے رحیم یارخان تک بند
ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ساہیوال، ہڑپہ، چیچہ وطنی، میاں چنوں، خانیوال، لودھراں، ملتان اور بہاولپور سمیت پنجاب کے متعدد علاقوں میں دھند ہے۔
-
فیصل آباد: گودام میں آتشزدگی، روئی کا ذخیرہ جل گیا
ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ ٹاٹا بازار کے علاقے میں واقع گودام میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
-
فیصل جاوید کا مفتاح اسماعیل پر این آر او مانگنے کا الزام
پروگرام نیا پاکستان میں فیصل جاوید نے الزام لگایا کہ مفتاح اسماعیل کے بھائی نے مرحوم نعیم الحق سے مفتاح اسماعیل کے کیسز پر این آر او مانگا تھا۔
-
لاہور ایئر پورٹ کے قریب بارہ سنگھا پکڑ لیا گیا
ریسکیو ترجمان کے مطابق ایئرپورٹ کے علاقے سے کال موصول ہوئی کہ ایک بارہ سنگھا علاقے میں گھوم رہا ہے،
-
فیصلوں پر عمل درآمد کرانے اسلام آباد جائیں گے، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا کہ مینار پاکستان پر عوام کی بے مثال حاضری پی ڈی ایم اور نوازشریف کے بیانیے کی فتح ہے۔
-
عمران خان کی اپنے کتوں کےساتھ تصویر معنی خیز ہے، پلوشہ خان
پلوشہ خان نے اپنے بیان میں کہا کہ تصویر بتاتی ہے کہ نیازی صاحب نے مستقبل کےلیے ذہن بنا لیا ہے۔
-
آج ایک تقریر میں پنجابیوں کو انگریز کا ساتھی قرار دیا گیا، اسد عمر
اپنے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ تقریروں میں پاکستان کے اداروں پر ہرزہ سرائی، بھارت کے بیانیہ کو دہرایا گیا۔
-
ن لیگ کے ارکان قومی اسمبلی اورسینیٹ کا اجلاس کل طلب
مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ پارٹی کی مرکزی فیصلہ ساز کمیٹیوں اور ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس ہوگا۔
-
اب کورونا وائرس پھیلانےکی ذمے دار پی ڈی ایم قیادت ہوگی، یاسمین راشد
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب میں کورونا پھیلاؤ کی مکمل ذمے دار اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کی قیادت کے سر ہوگی ۔
-
وزیراعلیٰ سندھ امریکا کے نجی دورے پر روانہ
وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ امریکا کے نجی دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
-
پی ڈی ایم مجھے بلیک میل کرکے لوٹی رقم بچانا چاہتے ہیں،وزیر اعظم عمران خان
پی ڈی ایم کے جلسے پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پی ڈی ایم نے جلسہ کے ذریعے مجھے بلیک میل کرنے کی کوشش کی، پی ڈی ایم مجھے بلیک میل کرکے لوٹی رقم بچانا چاہتے ہیں۔
-
محمود اچکزئی نے جو زبان استعمال کی اس پر پی ڈی ایم کو شرم آنی چاہیے، شہباز گل
پی ڈی ایم کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مریم، مولانا یا بلاول نے پنجابیوں کی توہین پر محمود اچکزئی کی سرزنش نہیں کی۔
-
اپوزیشن 2023 تک آرام سے بیٹھ کر انتظار کرے، پرویز خٹک
نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت اختیار کرچکی ہے
-
عثمان بزدار نے لاہور کے شہریوں کا شکریہ ادا کردیا
عثمان بزدار نے کہا کہ پی ڈی ایم کو عوام کے آج کے فیصلے کے بعد منفی سیاست سےتوبہ کرلینی چاہیے۔
-
مولانا طارق جمیل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
اپنے پیغام میں معرف مبلغ اسلام نے تمام محبین سے خصوصی دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے
-
محمود اچکزئی اپنے بیان پر معافی مانگیں، حماد اظہر
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ 11 جماعتیں مل کر بھی لاہور میں اکیلے تحریک انصاف جیساجلسہ نہ کرسکیں۔