Categories
Breaking news

وزیراعظم نے لینڈمافیا کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کردیا

وزیراعظم نے لینڈمافیا کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے لینڈ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔

Advertisement

حکومتی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں بڑے قبضہ مافیا وجود ہیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

وزیراعظم نے کہا کہ قبضہ مافیاکیخلاف کارروائی کی تومعلوم ہوامسلم لیگ ن کےایم این ایز شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

عمران خان نے کہا کہ قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں کو اپوزیشن کو بے نقاب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کارنامے عوام کو بتائیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *