
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس دوپہر 2 بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔
شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے بعد یہ قومی سلامتی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوگا۔ اس سے قبل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا تھا۔
یاد رہے کہ گزشتہ منگل کو وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی تھی، جس میں قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔
Table of Contents
نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں: ترجمان پاک فوج
فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں، نہ یہ مہم پہلے کامیاب ہوئی نہ اب ہوگی، میجر جنرل بابر افتخار
آرمی چیف کی وزیراعظم شہباز شریف سے ان کے عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ پہلی ملاقات تھی۔
قومی خبریں سے مزید
-
صدرِ مملکت کا حکومت سے بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت اور ایوان صدر میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
نجی ٹی وی کی نشریات بند کرنے کی خبروں کی تردید
وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے کہا کہ وزارت اطلاعات اور پیمرا نے کسی چینل کو نشریات سے نہ روکا ہے، نہ روکیں گے۔
-
بنوں میں آپریشن، 4 مطلوب دہشت گرد ہلاک
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پی ٹی آئی نے ملک کا بیڑا غرق کردیا، رانا ثناء اللّٰہ
انہوں نے مزید کہا کہ تازہ تازہ ان کے ساتھ ہوئی ہے، شاید مہینے ڈیڑھ میں ان کو عقل آجائے۔
-
ترقیاتی کام کیا ہوتا تو سازش کا ورد نہیں کرنا پڑتا، شازیہ مری
شازیہ مری نے کہا کہ قوم کو بتائیں توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر 14 کروڑ کمائے تو ٹیکس کتنا دیا؟ قوم کو بتائیں کہ گھڑی اور ہار کہاں ہیں؟
-
عمران وہ کٹھ پتلی جس کی بیٹری کا چارجر گم ہوگیا، ترجمان بلاول ہاؤس
سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریب پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت کا پیسہ جلسوں پر پانی کی طرح بہایا جارہا ہے۔
-
شیخ رشید نوکری ختم ہونے پر پاگل پن کا شکار ہوگئے، مرتضیٰ وہاب
شیخ رشید اور اس کے کپتان کے کرتوت ایک ایک کر کے سامنے آرہے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی
-
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
عمران خان نے علامہ اقبال کا شعر ادھورا اور بےوزن کردیا
عمران خان نے لاہور کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے شعر کو ادھورا اور بے وزن کردیا۔
-
چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے چوہدری سالک کو وفاقی کابینہ کاحصہ بنانےکافیصلہ کیا ہے۔
-
غلطی ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے فوری انتخابات کروائیں، عمران خان
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ کبھی کسی سے ڈکٹیشن نہیں لی، نہ ہی ڈکٹیشن لینے کا کوئی ارادہ تھا۔
-
آصف زرداری نے جعلی دستاویزات کے ذریعے ملک کی سیاست پر قبضہ کیا، شیخ رشید
عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، اگر عمران خان کا بال بھی بیکا ہوا تو خانہ جنگی ہوجائیگی، سابق وفاقی وزیر
-
کابینہ میرٹ پر بنی، جو جس جرم کا ایکسپرٹ اسی محکمے کا وزیر، فواد چوہدری
آزادیاں مانگی نہیں جاتیں، آزادیاں بھکاریوں کو نہیں ملتیں، آزادیاں چھیننی پڑتی ہیں، رہنما پی ٹی آئی
-
پاکستان میں جو ڈیمیج ہوگیاہے اسے ریپئر کرنا ہے, نواز شریف
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس کی۔
-
ہیلی کاپٹر کے سفر پر 98 کروڑ کے خرچ کا حساب لیں گے، خورشید شاہ
-
شہر میں نفرت کی سیاست کو ختم کرنا ہے، فیصل سبزواری
وفاقی وزیر فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ ہمیں اس شہر میں نفرت کی سیاست کو ختم کرنا ہے، ہم نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی کوشش کی ہے۔