وزیراعظم عمران خان نے قرضہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ طلب کرلی، وزیراعظم نے مشیر برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کو رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق قرضہ کمیشن نے 2008 ءتا 2018 ء تک 2400 ارب روپے قرضے کی رپورٹ تیار کرلی ہے جن میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق رپورٹ میں21 اداروں سے وابستہ 250 افراد کے کردار کی نشاندہی کی گئی ہے، رپورٹ میں ترقیاتی منصوبوں میں اختیارات کا غلط استعمال اور کک بیکس کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ کے مطابق مختلف ترقیاتی منصوبوں سے رقم نجی اکاؤنٹس میں منتقل ہوئی، قرضہ انکوائری کمیشن نے 420 غیرملکی قرضوں کے مکمل ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جن میں اورنج لائن ٹرین، بی آر ٹی پشاور، کول پاور پلانٹس، نیلم جہلم منصوبے کی انکوائری شامل ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
عراق میں پھنسے پاکستانی PIA کی خصوصی پرواز سے وطن روانہ
08 اپریل ، 2020
-
کورونا، چین سے مزید امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا
08 اپریل ، 2020
-
عوام حکومت و طبی ماہرین کی گائیڈ لائن پر عمل کریں ، صدر
08 اپریل ، 2020
-
شب برأت پر قبرستان جانے پر پا بندی ہوگی، ناصرحسین
08 اپریل ، 2020
-
اکرم درانی کی عبوری ضمانت میں 12 مئی تک توسیع
08 اپریل ، 2020
-
میرشکیل الرحمٰن پر نیب جو کیس بنا رہا ہے وہ بنتا نہیں ہے،اکرم درانی
08 اپریل ، 2020
-
عوام سے گزارش ہے شب برأت پر اپنے گھروں میں رہیں، سید مراد علی شاہ
08 اپریل ، 2020
-
حکومت نے کورونا سے بچاؤ کیلئے بروقت اقدامات نہیں کیے ، سلمان رفیق
08 اپریل ، 2020
-
صحافی نصر اللّٰہ چوہدری کو فوری رہا کرنے کا حکم
08 اپریل ، 2020
-
کورونا زدہ علاقوں کی ڈیجیٹل ٹریکنگ میکنزم پر غور
08 اپریل ، 2020
-
کورونا کے تخمینے کے برعکس اموات کم ہوئی ہیں، ظفر مرزا
08 اپریل ، 2020
-
پنجاب، شب برات کیلئے کورونا ایڈوائزری جاری
08 اپریل ، 2020
-
گورنر پنجاب کی صدرمملکت سے ملاقات
08 اپریل ، 2020
-
سعد رفیق کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
08 اپریل ، 2020
-
وزیراعظم نےثابت کر دیاکہ قانون سے کوئی بالاترنہیں،فردوس عاشق اعوان
08 اپریل ، 2020
-
حکومت مستحق افراد تک خود پہنچے گی، عثمان ڈار/ ثانیہ نشتر
08 اپریل ، 2020
-
کراچی پولیس چیف کی لاک ڈاؤن کو غیر سنجیدہ لینے پر سختی کی ہدایت
08 اپریل ، 2020
-
پرائیوٹ اسکولز تنظیموں نے فیسوں میں کمی کا حکم مسترد کر دیا
08 اپریل ، 2020
-
گوجرانوالہ ، دو ہینڈ گرنیڈ سمیت ملزم گرفتار
08 اپریل ، 2020
-
لاک ڈاؤن مؤثر رہا تو کورونا کیسز نہیں بڑھیں گے، پروفیسر خالد گوندل
08 اپریل ، 2020