Categories
Breaking news

وزیراعظم نے شہریار علی خان کو معاون خصوصی برائے نجکاری بنادیا

وزیراعظم نے شہریار علی خان کو معاون خصوصی برائے نجکاری بنادیا

وزیراعظم شہباز شریف نے شہریار علی خان کو معاون خصوصی کا عہدہ تفویض کردیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے شہریار علی خان کو اپنا معاون خصوصی برائے نجکاری کا عہدہ دیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے معاون خصوصی برائے نجکاری کے عہدے پر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شہریار علی خان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *