وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اپوزیشن کو قومی معاملات پر بات چیت کی پیش کش دی ہے، اپوزیشن بات چیت کے لیے بیٹھنا چاہے تو بیٹھنے کو تیار ہیں، لیکن کرپشن کیسوں اور نیب ترامیم پر بات نہیں ہوگی۔
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور نے دعوی کیا کہ اپوزیشن کے بہت سے ممبران ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔
غلام سرور خان نے کہا کہ این آر او پر وہ کچھ سُننا ہی نہیں چاہتے۔ بات چیت کی پیش کش کو کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ ٹانگیں ان کی کانپتی ہیں جن کے دامن داغدار ہوں۔
یہ بھی پڑھیے
- پی ڈی ایم نے 13 دسمبر کے جلسے کے شرکاء کےلئے ہدایت نامہ جاری کردیا
- پی ڈی ایم کا مینار پاکستان میں جلسہ، بلاول ہاؤس میں ٹرک کی تیاری
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی استعفے نہیں دے گی، ن لیگ کا ایک بڑا دھڑا استعفوں کے خلاف ہے، اپوزیشن کے لوگ حکومت سے رابطے میں ہیں۔
غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اسمبلیوں سے استعفے نہیں دے گی، جلسے جلوس اپوزیشن کا حق ہے ہم ان کی تحریک سے خائف نہیں ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
بات کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن کرپشن کیسز میں ریلیف دینے پر نہیں، شبلی فراز
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ تحریک انصاف کی الیکشن پٹیشنز ان دونوں جماعتوں سے زیادہ ہیں۔
-
پی ڈی ایم جلسے کیلئے بلاول بھٹو کے استقبالی جلوس کا روٹ
بلاول بھٹو زرداری کل پی ڈی ایم جلسے سے قبل اپوزیشن رہنما سابق اسپیکر ایازصادق کی رہائشگاہ آئیں گے۔
-
شفاف انتخابات کے بعد نئی حکومت بنانے میں کامیاب ہوں گے، اپوزیشن اتحاد کا دعویٰ
اپوزیشن اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم شفاف انتخاب کے ذریعے نئی حکومت تشکیل دینے میں کامیاب ہوں گے۔
-
پی ڈی ایم رہنماؤں کو تھریٹ الرٹ جاری
سٹی پولیس کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو کو تھریٹ الرٹ جاری کیا
-
شیخ رشید کی زبان پھسل گئی
کیا کہنا تھا کیا کہہ گئے ؟؟جوش خطابت میں کئی بار سیاستدانوں کی زبان پھسل جاتی ہے۔اور بات کچھ کی کچھ ہوجاتی ہے۔
-
گوجرانوالہ: خرم دستگیر کے رہائشی ایریا میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ لیگی رہنماؤں کے گھر والوں میں کورونا وائرس کے مریض سامنے آنے پر کیا گیا ہے۔
-
کوئلے سے انرجی پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم عمران خان
ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیاحت کے وسیع و عریض امکانات کی دریافت کا آغاز ہورہا ہے
-
اے ایس ایف کے ٹرینیز پاکستان کی ایوی ایشن سیکیورٹی میں اضافہ کریں گے، آرمی چیف
اے ایس ایف کے ٹرینیز کی تربیت پاکستان میں ہوابازی کی سیکیورٹی کے معیار کو بڑھائی گی، آرمی چیف
-
کپل شرما نے بیوی سے ’سوری‘ کیوں کہا؟
بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے شو میں شادی شدہ لوگوں کی زندگی پر کافی قہقہے لگاتے تھے
-
پی ڈی ایم کے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری
مینارِ پاکستان گراؤنڈ میں مختلف سیاسی جماعتوں کےکارکن بھی جھنڈے اٹھائے آ رہے ہیں،جو نعرے بازی کرکے ماحول کو گرما رہےہیں۔
-
اٹک میں 11 سال کی بچی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈی گھیپ میں زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
-
ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی افتخار شالوانی کو عہدے سے ہٹادیا گیا
ذرائع حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ افتخار شالوانی کو دونوں عہدوں سے ہٹادیا گیا۔
-
ہم اپوزیشن کے تِلوں میں تیل دیکھنا چاہتے ہیں، فردوس اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہم اپوزیشن کے تلوں میں تیل دیکھنا چاہتے ہیں ،کوئی سڑک بلاک نہیں کریں گے۔
-
حکومت نے ریاست کے خلاف بغاوت پر فوری کارروائی کا فیصلہ کرلیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض دفعہ کابینہ کی منظوری نہ ہونے سے ان مقدمات کی پیروی غیر قانونی ہوجاتی تھی، اس فیصلے کا مقصد ان مقدمات میں فوری کمپلنٹ کرنا اور مقدمات کی پیروی کرنا ہے۔
-
احسن اقبال کا کرپٹ وزراء کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ
احسن اقبال نے حکومت کے کرپٹ وزراء کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ ( ای سی ایل) میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔
-
شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر صدر عارف علوی خوش
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیرریلوے شیخ رشید احمد کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔