
وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے عمل سے ثابت کیا کہ قانون سے کوئی بالا ترنہیں۔
فردوس عاشق اعوان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آٹا چینی بحران کی رپورٹ پبلک کر کے ثابت کیا ہے کہ ان کی پاکستان میں قانون سے کوئی بالاترنہیں ہے، عمران خان یاان کے خاندان میں کسی کی کوئی شوگرمل نہیں ہے ۔
x
Advertisement
فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ رپورٹ پبلک کرنادلیل ہےکہ وزیراعظم کی ترجیح افرادنہیں پاکستان کے عوام کا مفاد ہے، عوام کے مفاد کے سامنے جوآئے گاعمران خان اس کے راستے کی دیواربنے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن رپورٹ کوسیاسی رنگ دینے کی بجائے عمران خان کے جذبے کوسراہےجس نے تاریخ میں خوداحتسابی کی روشن مثال قائم کی۔
فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ حکومت پروارکرنے کی بجائے اپوزیشن کواپنا حساب دیناپڑے گا، ان کی تاریخ مفادات کے ٹکراؤسے بھری ہے، قوم نہیں بھولی جب بیٹا باپ کو،تایابھتیجےکواورصدرانورمجیدکو سبسڈی دیتاتھا۔
فردوس عاشو اعوان نے ماضی کی حکموتوں سے متعلق بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ 6 خاندان 50 فیصد سے زائد شوگر کنٹرول کرتے تھے، ماضی میں عوام کی بجائے مخصوص طبقہ فائدے اٹھاتا رہا ہے جبکہ نئے پاکستان میں اس کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔
قومی خبریں سے مزید
-
حکومت مستحق افراد تک خود پہنچے گی، عثمان ڈار/ ثانیہ نشتر
08 اپریل ، 2020
-
کراچی پولیس چیف کی لاک ڈاؤن کو غیر سنجیدہ لینے پر سختی کی ہدایت
08 اپریل ، 2020
-
پرائیوٹ اسکولز تنظیموں نے فیسوں میں کمی کا حکم مسترد کر دیا
08 اپریل ، 2020
-
گوجرانوالہ ، دو ہینڈ گرنیڈ سمیت ملزم گرفتار
08 اپریل ، 2020
-
لاک ڈاؤن مؤثر رہا تو کورونا کیسز نہیں بڑھیں گے، پروفیسر خالد گوندل
08 اپریل ، 2020
-
بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں میڈیکل سروسز بحال
08 اپریل ، 2020
-
آئندہ چند روز میں کورونا مریضوں میں اضافہ ہو سکتا ہے: سیمی جمالی
08 اپریل ، 2020
-
افغان مہاجر لیڈی ڈاکٹر کے پاکستان میں چرچے
08 اپریل ، 2020
-
ملک میں کورونا کیسز 4 ہزار 72، ہلاکتیں 58
08 اپریل ، 2020
-
شور کوٹ: منی ٹرک کھڑے ٹرالر سے ٹکرا گیا،4 ا فراد جاں بحق
08 اپریل ، 2020
-
کراچی، کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی
08 اپریل ، 2020
-
چاہتے ہیں کہ وفاق لاک ڈاؤن کے فیصلے کو لیڈ کرے، وزیراعلیٰ سندھ
08 اپریل ، 2020
-
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج لاہور پہنچیں گے
08 اپریل ، 2020
-
رپورٹ میں میری ذات پر کوئی الزام نہیں، سمیع اللہ چودھری
08 اپریل ، 2020
-
کوئٹہ: کورونا کلیئر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیوں کو جیل میں لینے سے انکار
08 اپریل ، 2020
-
صدر عارف علوی کی ڈاکٹر عبدالقادر سومرو کے انتقال پر تعزیت
07 اپریل ، 2020
-
سندھ حکومت کا 14 اپریل سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان
07 اپریل ، 2020
-
کورونا کے کیس بڑھنے ہی بڑھنے ہیں، یاسمین راشد
07 اپریل ، 2020
-
ایکسپو سینٹر کراچی میں قائم آئسولیشن سینٹرز میں کورونا وائرس کے مریضوں کی آمد شروع
07 اپریل ، 2020
-
قائمہ کمیٹی نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا فوری اجلاس بُلایا جائے، شہباز شریف
07 اپریل ، 2020