
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے 200 معاشی ماہرین نظر نہیں آرہے ہیں۔
لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ملک کو ایڈہاک بنیادوں پر چلارہی ہے۔
Table of Contents
x
Advertisement
انہوں نے کہا کہ اسپتالوں میں ٹھیکیداری نظام مسلط کیا جارہا ہے، تبدیلی کے نعرے کھوکھلے ثابت ہوئے اس کے ذریعے قوم کا وقت ضائع کیا گیا۔
امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان دعویٰ کرتے تھے کہ ان کے پاس 200 معاشی ماہرین ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کے ڈھائی برس گزر چکے ہیں، اُن کی معاشی ٹیم نظر نہیں آرہی ہے۔
سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حکومت نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے لیے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
ریڈ زون میں پہلی بار احتجاج کی اجازت دی ہے، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ نے کہا کہ راولپنڈی اور اسلام آباد پندرہ دسمبر سے ہائی الرٹ ہیں، سات الرٹ جاری ہو چکے ہیں۔
-
خیبر پختونخوا میں کورونا سے 8 افراد کا انتقال، 210 نئے کیس رپورٹ
خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے8 افراد کا انتقال ہوگیا۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد1791 ہوگئی ہے۔ جبکہ صوبے میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 210 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
2 انڈس ڈولفنز کو دریائے سندھ میں چھوڑ دیا گیا
وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ رواں سال میں محکمہ جنگی حیات کی یہ پہلی کامیاب کوشش ہے۔
-
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے اور کب دائر ہوا؟
اکبر ایس بابر نے الزام عائد کیا کہ 2 آف شور کمپنیوں کے ذریعے لاکھوں ڈالرز پی ٹی آئی کے بنک اکاؤنٹس میں منتقل کیے گئے اور تحریک انصاف نے یہ بنک اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے خفیہ رکھے ۔
-
بلاول بھٹو کا کل الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کرنے والوں میں بھارتی اور اسرائیلی شہری بھی ہیں، بانی رکن پی ٹی آئی نے فنڈنگ کے ثبوت دیے ہیں۔
-
بارڈر مارکیٹس بنانے کیلئے جامع حکمت عملی بنانے کی ہدایت
پاکستان ،ا فغانستان اور ایران کے سرحدی علاقوں میں بارڑہ مارکیٹس بنانے کے لیے پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا ۔
-
تھانہ بنی گالا کے تمام عملے کو تبدیل کردیا گیا
سولہ کانسٹیبل،3سب انسپکٹرز،3اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو تبدیل کردیا گیا۔
-
سندھ میں کورونا وائرس کے 954 مریضوں کی تشخیص، 20 کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10600نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں 954 نئے کیسز سامنے آئے۔
-
فارن فنڈنگ کیس میں شواہد کی ذمے داری ہماری نہیں، فرخ حبیب
فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں شواہد کی ذمے داری ہماری نہیں ہے۔
-
حریم شاہ کی ویڈیو پر مفتی قوی کا موقف سامنے آگیا
مفتی قوی نے کہا کہ میں ہوٹل میں بیٹھا موبائل فون استعمال کررہا تھا، کہ حریم شاہ اچانک کمرے میں آئی اور تھپڑ مار کر چلی گئی۔
-
حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو شیئر کردی
ویڈیو میں مفتی عبدالقوی کو ایک خاتون سے تھپڑ کھاتے دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد وہ ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھتے ہیں ۔
-
قوم کو عمران خان کے جانے کا انتظار ہے، مولانا عطا الرحمٰن
مولانا عطا الرحمٰن نے کہا ہے کہ اس قوم کو عمران خان نیازی کے واپس جانے کا انتظار ہے۔
-
عمرکوٹ: 40 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
عمرکوٹ میں سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 52 پر ضمنی الیکشن کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے ۔ ابتدائی اور غیر حتمی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں ۔
-
اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 3 سینیٹرز کی رکنیت معطل کردی
الیکشن کمیشن نے وفاقی وزراء فواد چودھری اور علی زیدی کی رکنیت بھی معطل کردی، رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ، علی نواز اعوان، مہناز اکبر عزیز، روحیل اصغر کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔
-
یوٹیلیٹی اسٹورز کا بورڈ تحلیل، نئے چیئرمین اور ڈائریکٹرز کا اعلان
کابینہ ڈویژن نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا بورڈ تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔
-
تحریکِ عدم اعتماد لانے کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی،مریم نواز
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اداروں کی جمہوری عمل میں مداخلت ختم ہونی چاہیے۔