Categories
Breaking news

وزیراعظم عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں ندیم بابر کی تعریف

Advertisement
وزیراعظم عمران خان  کی پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں ندیم بابر کی تعریف

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی و حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم عمران خان نے ندیم بابر کی تعریف کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے مناظرے میں شاہد خاقان عباسی کو مات دینے پر ندیم بابر کو سراہا۔

Table of Contents

x
Advertisement

اجلاس میں پارٹی ارکان نے گیس کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اظہار خیال کی کوشش کی۔ جس پر وزیراعظم نے تمام ارکان کو چپ کروادیا۔

یہ بھی پڑھیے

وزیر اعظم نے کہا یہ سیاسی امور پر تبادلہ خیال کی بیٹھک ہے۔

عمران خان نے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہاں دوسرے کسی موضوع پر بات نہ کی جائے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *