Categories
Breaking news

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ترین گروپ سے ہونے والی ملاقات پر بریفنگ دی۔

وزیراعظم کو ترین گروپ کے مطالبات سے آگاہ کیا گیا، اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال پر بھی بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم نے ملکی معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔

اجلاس میں کورونا صورتحال، ویکسینیشن کاجائزہ بھی لیا گیا۔

وزیراعظم کو وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بجٹ کی تیاریوں سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *