Categories
Breaking news

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاوزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا .ذرائع کے مطابق نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں افغان صورت حال پر غور کیاجائے گا۔اجلاس میں قومی سلامتی کے دیگر معاملات زیر غور آئیں گے۔

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس میں عسکری حکام اور سینئر وزرا شریک ہوں گے۔اجلاس میں وزیرداخلہ شیخ رشید ، فوادچودھری اور معید یوسف شرکت کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *