
تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو وہ معاشی نتائج نہیں ملے جو چاہتے تھے۔
جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں شبلی فراز نے وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی تبدیلی سے متعلق اظہار خیال کیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان معیشت میں جونتائج چاہتے وہ انہیں نہیں ملے، اس لیے کابینہ میں تبدیلی کی گئی۔
یہ بھی پڑھیے
شبلی فراز نے مزید کہا کہ وزیراعظم کی خواہش ہے کہ ملک میں مہنگائی کم ہو، حماد اظہر کو معاشی معاملات کا تجربہ ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ چینی کی قیمت میں سٹہ مافیا کا نیٹ ورک کام کررہا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
تلخی کا آغاز پیپلز پارٹی نے نہیں کیا، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم دباؤ میں کوئی فیصلہ نہیں کریں گے۔
-
پنجاب میں پارلیمان کے ذریعے تبدیلی خواہاں ہیں، شازیہ مری
پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں پارلیمان کے ذریعے تبدیلی کے خواہاں ہیں۔
-
شیریں مزاری نے نشست پر بیٹھتے ہوئے سخت الفاظ کہے
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرنے کے بعد شیریں مزاری نے بیٹھتے ہوئے اسٹوپڈ آدمی کا لفظ بھی استعمال کیا۔
-
لاہور میں پابندی کے باوجود ہال میں ’اِن ڈور‘ شادیاں جاری
ہال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شادی ہال میں تقریب کےلیے متعلقہ محکمےوالوں کو دس ہزار روپے دیتے ہیں۔
-
حماد اظہر کو وزیر خزانہ کا اضافی چارج دے دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے نئی ٹیم لانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے فنانس کی نئی ٹیم تشکیل دی ہے۔
-
راولپنڈی میں جلسے پر جماعت اسلامی کی قیادت پر مقدمہ
اتوار کے روز مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا جلسہ منعقد کرنے پر راولپنڈی کی انتظامیہ نے ایکشن لے لیا۔
-
صحافی اجے لعلوانی قتل کیس میں جے آئی ٹی بنانے کا حکم
سندھ جرنلسٹس کونسل کے صدر غازی جنڈھیر نے وزیراعلیٰ سے جے آئی ٹی بنانے کی درخواست کی تھی۔
-
سپریم کورٹ: قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
سپریم کورٹ نے قتل کے مجرم کی سزائے موت عمر قید میں بدل دی ۔
-
بچے کا فیڈر بنانے میں دیر کرنے کے باعث کمسن ملازمہ پر مالکن کا تشدد
ملتان میں مبینہ تشدد کا نشانہ بنائی گئی 10 سالہ حنا رحیم یارخان کے نواحی علاقے لیاقت پورکی رہائشی ہے متاثرہ بچی کی بہن نے الزام لگایا ہے کہ خالد نامی شخص میری بہن کو دیکھ بھال کے لئے 3 ہزار مہینے پر ملتان لے گیا تھا۔
-
اسلام آباد میں کورونا پھیلنے کی شرح 16فیصد تک پہنچ گئی
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز کافی تیزی سے بڑھنے لگے ہیں۔
-
حفیظ شیخ کو ہٹانے کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟
عبدالحفیظ شیخ کو وزارت خزانہ کے عہدے سے ہٹائے جانے کی بڑی وجوہات سامنے آگئیں۔
-
ویکسین کی خریداری کے لیے کسی صوبے پر کوئی پابندی نہیں، فیصل سلطان
فیصل سلطان نے اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت تمام پاکستانیوں کےلیے کورونا ویکسین کی خریداری جاری رکھے گی۔
-
عطاء اللّٰہ تارڑ نے حسن مرتضیٰ کے بیان کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں موجودہ صورتحال میں سیٹوں کا فرق کور نہیں ہوتا،پنجاب میں ہم سنگل لارجیسٹ پارٹی تھے۔
-
گزشتہ حکومت نے ایس آر اوز کے ذریعے ٹیکس کا نظام تباہ کردیا، حماد اظہر
قومی اسمبلی اظہار خیا ل کرتے ہوئے وفاقی وزیر حماد اظہر نے احسن اقبال کو جواب دیا کہ جب یہ لوگ ہر ماہ ایس آر او نکالتے تھے تب آئين کی تشریح کہاں تھی؟۔
-
حفیظ شیخ کو ہٹایا جانا اپوزیشن اتحاد کی کامیابی ہے، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سےہٹائے جانے کو اپوزیشن کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
بھارتی ہم منصب سے کوئی ملاقات طے نہیں، شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی ہم منصب سے مستقبل میں کسی بھی نوعیت کی ملاقات کو خارج از امکان قرار دیدیا