Categories
Breaking news

وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان ملتوی

Advertisement
وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان ملتوی

وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنے دورہ گلگت بلتستان میں مختلف منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنا تھا۔

یہ بھی پڑھیے

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو گلگت بلتستان ترقیاتی پیکیج کے تحت مختلف منصوبوں کا اعلان کرنا تھا، وزیراعظم کو گلگت میں میڈیکل کالج کے قیام کا بھی اعلان کرنا تھا۔

گلگت بلتستان حکومت نے وزیر اعظم کے دورے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر رکھی تھیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *