Categories
Breaking news

وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

جنگ نیوز

وزیراعظم نے جمعے کو پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز بھی شریک ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اس اجلاس میں حکومتی معاشی ٹیم اراکین کو بجٹ کے حوالے سے بریفنگ دے گی۔

حکومت بجٹ میں اہم اعداد و شمار کو چھپائے گی، شیری رحمٰن کا دعویٰ

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما سینیٹر شیری رحمٰن نے دعویٰ سے کہا ہے کہ حکومت بجٹ میں اہم اعداد و شمار کو چھپائے گی ۔

ذرائع نے بتایا کہ ترقیاتی بجٹ اور مختلف قومی امور پر اراکین اسمبلی کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *